Pakistan vs New zealand | Post match press conference of Mohammad Rizwan, Captainl ٹیسٹ #PakvsNZ
Pakistan vs New zealand | Post match press conference of Mohammad Rizwan, Captainl ٹیسٹ #PakvsNZ

میچ کا آخری پانچ اوورز تک جانا دونوں ٹیموں کی محنت کا ثبوت ہے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم محمد رضوان میزبان ٹیم نے میچ کے پہلے دو دن مکمل کنٹرول رکھا، محمد رضوان ہمارے کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ میں بہت اچھا کم بیک کیا، محمد رضوان فواد عالم اور فہیم اشرف نے اچھا کھیل پیش کیا، محمد رضوان آخری اوورز میں دونوں ڈریسنگ میں دباؤ تھا، ٹیسٹ میچ کی خوبصورتی بھی یہی ہے، کپتان محمد رضوان ‏ میزبان ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا، کپتان کین ولیمسن نے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا، محمد رضوان ‏ٹیسٹ میچ پریشر کا کھیل ہے، ایک وکٹ گرنے سے دباو پڑا اور ہم آوٹ ہو گئے، محمد رضوان ‏ ہمارا ٹاپ آرڈر ماضی میں پرفارم کرتا آیا ہے اور امید ہے کہ وہ آئندہ بھی پرفارم کرے گا، محمد رضوان نیوزی لینڈ میں ‏ٹاپ آرڈر کے لیے کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، محمد رضوان یقین ہے کہ ہمارا ٹاپ آرڈر دوسرے میچ میں اچھا کھیلے گا، محمد رضوان ‏ نیوزی لینڈ کی ٹیم اچھا کھیلی تو جیتی لیکن میں اپنے کھلاڑیوں کو بھی کریڈٹ دوں گا، محمد رضوان ‏فواد عالم کو ریکارڈ وقت کریز پر گزارنے پر پر مبارکباد دیتا ہوں، کپتان محمد رضوان فواد عالم اور میں نے صرف وکٹ پر ٹھہرنے کا پلان بنایا تھا، محمد رضوان ‏نیل ویگنر فریکچر کے ساتھ کھیلے، ان کو کریڈٹ دینا چاہیئے، نیوزی لینڈ کو ان پر فخر ہوگا، محمد رضوان ‏ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کریں گے، محمد رضوان جن کھلاڑیوں سے پہلے میچ میں پرفارم نہیں ہوا ان سے دوسرے میچ میں بہتر کھہل کی امید ہے، محمد رضوان Faisal Anjum #pakistancricket #cricket #pakistan #psl #babarazam #pakistancricketteam #shahidafridi #lovecricket #pcb #shadabkhan #ibleedgreen #cricketpakistan #icc #cricketnews #worldcup #viratkohli #instacricket #imadwasim #ipl #t #shoaibmalik #wehavewewill #karachi #lahore #imrankhan #shoaibakhtar #cricketfever #cricketislife #cricketgram #bhfyp





Popular Tags

#Best Goals Ever  #Michael Jordan  #Stephen Curry  #Lionel Messi  #David Silva  #Football Skills  #Kevin Durant  #Cristiano Ronaldo  #Shot Goals  #Football Defensive Skills  

Popular Users

#fauxpelini  #BarackObama  #themichaelowen  #BizNasty2point0  #SteveNash  #DanicaPatrick  #mcuban  #Cristiano  #nytimes  #ladygaga  #Ky1eLong  #SHAQ  #BMcCarthy32  #Buster_ESPN  #Joey7Barton