NordicUrduVlog #NordicHindiVlog #NordicUrduNews #UrduNews #ScandinaviaUrduHindiNews #TopStoriesfromNordics ...
پاکستان کے ارشد ندیم نے بیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں نیا اولمپک ریکارڈ قائم کرتے ہوئے طلائی تمغہ حاصل کر لیا ہے۔ ارشد نے یہ کارنامہ 92.97 میٹرطویل تھرو کر کے سرانجام دیا جو ان کے کریئر کی بہترین کارکردگی بھی ہے۔ ارشد نے اس مقابلے میں اپنی آخری تھرو بھی 90 میٹر سے زیادہ فاصلے پر پھینکی۔ ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ پیرس میں اس وقت سٹیڈیم میں موجود تھے جب ارشد نے یہ مقابلہ جیتا، جانیے انھوں نے وہاں پر کیا دیکھا ایڈیٹنگ: فاران رفیع #ArshadNadeem #JavelinThrow #Olympics #Paris2024 #Olympics2024 #GoldMedal CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR
#PAKvsENG 2nd T20 - Pakistan won against England | Geo News Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts https://bit.ly/3rDNo5j Watch Geo News LiveStream: https://www.youtube.com/watch?v=HrrpR7zjFpU For More Videos Subscribe - https://www.youtube.com/geonews Visit our Website for More Latest Update - https://www.geo.tv/ #BreakingNews #GeoNews
#UrduNews #Cricket #DailyJang ٹیم انڈیا کے کھلاڑی افریقی براڈکاسٹر پر برہم ڈی آر ایس کے فیصلے سے تنازع شروع ہوا جو اس قدر بڑھ گیا کہ ٹیم انڈیا کے کپتان ویرات کوہلی اسٹمپ مائیک پر آگئے اور غصے میں تند و تیز الفاظ کہے۔ گوتم گمبھیر نے کمنٹری کے دوران کہا یہ ویرات کا بہت بچکانہ فعل ہے Read more: https://jang.com.pk/news/1037211 Website: https://jang.com.pk/