Content removal request!


Pakistan Test Squad players started in West Indies | WIvsPak Test Series

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کا پرویڈینس اسٹیڈیم گیانا میں ٹریننگ سیشن جاری ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تیرہ کھلاڑیوں سمیت سرفراز احمد اور فہیم اشرف کی ٹریننگ سیشن میں شرکت کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ سیشنز کے ساتھ نیٹ پریکٹس بھی کی نیٹ پریکٹس کے دوران کھلاڑیوں کا سینٹر اور سائیڈ پچز پر سیشن جاری فیلڈنگ سیشن کے دوران کھلاڑیوں کی سلپ فیلڈنگ پر خصوصی توجہ ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہے گا ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو آج آرام دیا گیا ہے