Content removal request!


#PSL_2021/Karachi Kings ny Peshawar Zalmi ko 6 wackto sa har dya...

پی ایس ایل سیزن سیکس آج کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا بابر اعظم نے 77 رنز کی شاندار اننگز کھیلی آج کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان سلطان کو 22 رنز سے ہرا دیا کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اور میں 176 رنز کا ٹارگٹ دیا عثمان خان نے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں بیٹسمین رہے جواب میں ملتان سلطان کی ٹیم 154 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی آج ایک میچ کھیلا جائے گا اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندر کے درمیان شام سات بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں