Content removal request!


Pakistan vs New Zealand 1st test day 2 - Yasir Shah talk #pakvsnz

شان مسعود کی وکٹ بیڈ لک کہلائے گی، لیگ اسپنر یاسر شاہ جس طرح کی وکٹ ہے ہمیں اپنے بلے بازوں سے اچھے رنز کی امید ہے، یاسر شاہ ہمارے بیٹسمین زیادہ دیر کریز پر ٹھہرنے کی کوشش کریں گے، یاسر شاہ ابھی اس وکٹ پر گیند زیادہ اسپن نہیں ہورہا، یاسر شاہ پہلے دو دن میرا کام فاسٹ باؤلرز کو اسپورٹ کرنا تھا، یاسر شاہ امید ہے اگلی اننگز میں پچ تبدیل ہونے لگے گی، یاسر شاہ پچ تبدیل ہوئی تو گیند ٹرن ہوگا، جس کا فائدہ اٹھاؤں گا، یاسر شاہ ہمیں فیلڈنگ میں بہتری کی ضرورت ہے، یاسر شاہ نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے اچھی بیٹنگ کی، یاسر شاہ انہیں رنز نہیں مل رہے تھے تو بھی کریز پر ٹھہرے رہے، یاسر شاہ محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ بری نہیں کی، یاسر شاہ Faisal Anjum