#PakistanVSNewZealand #PakvNZ #Pakistan #NewZealand ہمارا پلان یہی ہے کہ جو بیٹسمین سیٹ ہوجائے وہ اس پچ پر زیادہ وقت گزاریں کوشش کروں گا کہ فواد عالم کے ساتھ ایک لمبی پارٹنرشپ قائم کرسکوں فواد عالم جب میدان میں آئے تو انہیں اعتماد دینے کی کوشش کی، پچ پر پرانا گیند تھوڑا رک کر آرہا ہے، پانچویں دن اس پچ پر اسپنر کو مدد مل سکتی ہے کل کا پہلا سیشن بہت اہم ہوگا نیوزی لینڈ کے باؤلر نیل ویگنر نے ہم سب کے لیے ایک مثال قائم کی ہے انجری کے باوجود کھیلنے پر ہم نیل ویگنر کی بہت عزت کرتے ہیں وہ فریکچر کے باوجود میچ کھیل رہے ہیں، جو قابل ستائش ہے اپنے ملک کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ نہیں، نیل ویگنر نے یہ ثابت کردیا