Faisal Anjum ہم نے نئی گیند کے ساتھ نیوزی لینڈ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کین ولیمسن نے بہت اچھی بیٹنگ کی، شاہین شاہ آفریدی ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے بلے باز ان کنڈیشنز سے واقف ہیں، شاہین شاہ آفریدی ابھی گیند نیا ہے، کوشش کریں گے کہ کل جلدی وکٹیں حاصل کرسکیں، شاہین شاہ آفریدی جو غلطیاں آج ہوئیں کل انہیں نہیں دہرائیں گے، شاہین شاہ آفریدی