#PakistanCricket #AbdullahShafiq #PakistanvsZimbabwe Pakistan Cricket team annnounced for last ODI against Zimbabwe 15 member squad for Third ODI Pakistan vs Zimbabwe 1. Imam ul Haq 2. Fakhar Zaman 3. Haider Ali 4. Babar Azam- captain 5. Abdullah Shafiq 6. Mohammad Rizwan- wk 7. Iftikhar Ahmed 8. Khushdil Shah 9. Faheem Ashraf 10. Zafar Gohar 11. Usman Qadir 12. Wahab Riaz 13. Shaheen Shah Afridi 14. Mohammad Hasnain 15. Musa Khan زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا قومی اسکواڈ کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کیا اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں، مصباح الحق ظفر گوہر، عبداللہ شفیق اور محمد حسنین کو پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے، مصباح الحق تینوں کھلاڑیوں کو عابد علی، عماد وسیم اور حارث رؤف کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا ہے، مصباح الحق کل پچ دیکھ کر ان میں سے کسی کو موقع دینے کا فیصلہ کریں گے، مصباح الحق گزشتہ میچ میں مثبت کرکٹ کھیلی گئی، جس پر خوشی ہے، مصباح الحق زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ 15 رکنی قومی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، امام الحق اور عبداللہ شفیق شامل فخر زمان، حیدر علی، محمد رضوان، افتخار احمد اور خوشدل شاہ بھی اسکواڈ کا حصہ فہیم اشرف، ظفر گوہر، عثمان قادر، وہاب ریاض، شاہین آفریدی، محمد حسنین اور موسی خان اسکواڈ میں شامل دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل بروز منگل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا